Saturday, July 7, 2012

Deputy Director Intelligence Bureau Qamar Raza martyred


Deputy Director of IB Qamar Raza was martyred by terrorist organization Sipah-e-Sahaba few hours ago in Karachi,Pakistan.

1 comment:

  1. ڈائریکٹر آئی بی قمر رضا ولد نوازش نقوی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید کر دئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق فیڈرل بی ایریا مین فائرنگ سے انٹیلی جنس بیورو کی ڈپٹی ڈائیریکٹر قمر رضا شہید کر دئے گئے ۔ شہید کی باڈی انچولی منتقل کر دی گئی۔ نمائیندہ صدائے مظلومین کے مطابق شہید اہم شیعہ کارکن تھے جو شہدا کانوادوں کے ہمدرد اور کئی اسیران کی رہائی میں ان کا تعاون ہوتا تھا۔شہید بو تراب امام بارگاہ کے جاوید رضا کے بھائی تھے اور بو تراب اسکاوٹس سے تعلق بھی تھا۔

    ReplyDelete